Explore these ideas and much more!

‏SabSeAham#   حالات کبھی ایک سے نہیں رہتے اللہ خوشی کو غم اور غم کو خوشی میں بدلنے پر قادر ہے بس یقین اور صبر کا دامن کبھی ہاتھ سے مت چھوڑیں

‏میرے نصیبِ شوق میں لکھا تھا یہ مقام ہر سُو تیرے خیال کی دنیا ہو, تو نہ ہو_!

‏ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﯾﮧ ﺷﺮﻁ ﮨﮯ؟؟  ﮐﮧ ﻣﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ_____   ﺗﻮ ﻗﺪﺭ ﭘﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ,,,,,,,,,,,,,,

‏السلام علیکم  صبح بخیر   جب تمہیں خوشیاں ملنے لگیں تو تین چیزوں کو کبھی نہ بھولنا  ☜ ﷲ کو ☜ ﷲ کی مخلوق کو ☜ اپنی اوقات کو

‏یا اللّٰہ   ہم شکر ادا کرتے ہیں کہ تو نے  ہمیں خیروعافیت سے نئی صبح عطا فرمائی  السلام علیکم صبح بخیر

‏#اے_ایمان_والو اگر تم پرہیزگاری اختیار کر لو تو میں تمھارے لیے آسمان سے رحمتیں برسہ دونگا ،زمین سے  تمھارے لیے نعمتیں نکال دونگا۔القرآن۔🌸🍃🌸

ہجومِ شہر سے ہٹ کر، حدودِ شہر کے بعد وہ مسکرا کے ملے بھی تو کون ديکھتا ہے؟  جس آنکھ ميں کوئی چہرہ نہ کوئی عکس طلب  وہ آنکھ جل کے بجھے بھی تو کون ديکھتا ہے؟  ہجوم درد ميں کيا مسکرايئے کہ يہاں خزاں ميں پھول کھلے بھی تو کون ديکھتا ہے؟  ملے بغير جو مجھ سے بچھڑ گيا محسن وہ راستے ميں رکے بھی تو کون ديکھتا ہے؟

‏ہم سے ،زندگی کی حقیقت نہ پوچھو  بہت پرخلوص لوگ تھے جو تنہا ہو گئے

‏عطا کا پہلا حق شکر ہوتا ہے ، اس حق کی عدم ادائیگی عطاؤں کے راستے روک دیتی ہے..🍁🍃🍁  🌸🍃 #RareAndRealPower 🌸🍃

‏اْستَغفـرﷲ͜ﭑلْعظِيم ٰ اْستَغفـرﷲ͜ﭑلْعظِيم ٰ  اْستَغفـرﷲ͜ﭑلْعظِيم ٰ   اْستَغفـرﷲ͜ﭑلْعظِيم ٰ    اْستَغفـرﷲ͜ﭑلْعظِيمٰ

Pinterest
Search