Explore Urdu Quotes, Quran Verses and more!

Urdu Quotes,Quran Verses,Pakistan

جس معاشرے میں سب چلتا ہوپھر وہ معاشرہ مشکل ہی سے چلتا ہے       jis muashray mein sab chalta hophir woh muashra mushkil hi se chalta hai  #urdu #urduquotes

منافق کی تین نشانیاں ہیں جب بات کرے تو جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے خلاف ورزی کرے اور جب اس کے پاس امانت رکھیں تو خیانت کرے  munafiq ki teen nishanain hain jab baat kere to jhoot bolay, jab wada kere khilaaf warzi kere aur jab is ke paas amanat rakhen to khayanat kere

کل رات اُڑ رہے تھے  ستارے ہوا کے ساتھ اور میں اُداس بیٹھا تھا اپنے خُدا کے ساتھ کہ یا تو قبولیت کے  طریقے سکھا مُجھے یا میرے دل کو باندھ دے اپنی رضا کے ساتھ

جو دیکھنا سیکھ جاتا ہے پھر وہ آنکھوں کا " محتاج " نہیں رہتا

زندگی کبھی آسان نہیں ہوتی اس کو ہمیشہ آسان بنانا پڑتا ہے کچھ کو نظرانداز کر کے کچھ کو برداشت کر کے

بے موقع حیا بھی باعث محرومی ہے، قابل صحبت بہت کم لوگ ہیں   be mauqa haya bhi baais mehroomi hai, qabil sohbat bohat kam log hain

اصلا غلطی وہی ہے جس سے ہم نے سیکھا کچھ نہیں، اس کے سوا جو کچھ ہے وہ ' سبق ' ہے-

موسیقی رُوح کی غذا ہے؟   یہ تو صحیح ہے کہ موسیقی رُوح کی غذا ہے  مگر شیطانی رُوح کی غذا ہے  اِنسانی رُوح کی نہیں، اِنسانی رُوح کی غذا ذکرِ اِلٰہی ہے

Pinterest
Search